nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے خانہ بدوش بستی نزد شوگر ملز میں بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر ضلع میں انسداد پولیو کی قومی مہم کا افتتاح کر دیا

awami pak by awami pak
اکتوبر 29, 2024
in صحت و غذا, لیہ, وڈیوز
0
ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار انسداد پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر خانہ بدوش بچوں میں ٹافیاں تقسیم کر رہی ہیں

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے خانہ بدوش بستی نزد شوگر ملز میں بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلا کر ضلع میں انسداد پولیو کی قومی مہم کا افتتاح کر دیا ۔

ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر اپنی بیٹی کو بھی پولیو ویکسین کے قطرے پلوائے۔

اس موقع پرسابق ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض، ڈی ایچ او ڈاکٹر غلام محی الدین تھے۔ڈپٹی کمشنر نے بچوں کو پولیو ویکسین پلائی ان کی فنگر مارکنگ کی اور ان میں کھانے پینے کی اشیاءتقسیم کیں۔ڈپٹی کمشنر اس موقع پر کہاکہ انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانا ہر فرد کی ذمہ دری ہے بچے پاکستان کا مستقبل ہیں اور ان کو مستقل معذوری سے بچانا ہمارا اولین فرض ہے

انسداد پولیو مہم میں ہر بچے کو دو قطرے ویکسین پلانے کا ہدف حاصل کیا جائے اور تمام ٹیموں کی کڑی نگرانی کی جائے گی۔ ڈپٹی کمشنر نے مزیدکہاکہ تمام ٹیموں کی روزانہ کی بنیاد پر کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا والدین اور اساتذہ پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کی ویکسینیشن یقینی بنائیں۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

صدر نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا

Next Post

انسداد پولیومہم ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین نے تحصیل کروڑ میں شاہ والا، 90 موڑ، بس سٹینڈ کروڑ اور جھرکل میں پولیو ٹیموں کی کارکردگی چیک کی

Next Post
لیہ۔ ڈی ایچ او ڈاکٹر غلام محی الدین خانہ بدوش بچوں کی فنگر مارکنگ چیک کر رہے ہیں

انسداد پولیومہم ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر غلام محی الدین نے تحصیل کروڑ میں شاہ والا، 90 موڑ، بس سٹینڈ کروڑ اور جھرکل میں پولیو ٹیموں کی کارکردگی چیک کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025