nawaehaq
ہفتہ, نومبر 29, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

شہریوں کو بلاتاخیر حقائق کی بنیاد پرانصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا ،تھانہ کی سطح پرشنوائی نہ ہونے کی صورت میں سائلین میرے دفتر مجھ سے رجوع کر سکتے ہیں،ڈی پی او لیہ

awami pak by awami pak
نومبر 5, 2024
in لیہ
0
شہریوں کو بلاتاخیر حقائق کی بنیاد پرانصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا ،تھانہ کی سطح پرشنوائی نہ ہونے کی صورت میں سائلین میرے دفتر مجھ سے رجوع کر سکتے ہیں،ڈی پی او لیہ

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈ ی پی او لیہ علی وسیم میرٹ پرانصاف کی فراہمی کےلئے پر عزم ،ڈی پی او محمد علی وسیم نے دفتر پولیس میں روزانہ کی بنیاد پر سائلین کے مسائل سنے

،مرد وخواتین سائلین کیطرف سے پیش کردہ مسائل کوپوری توجہ کے ساتھ سماعت کیا اور متعلقہ افسران کو میرٹ پر جلد از جلد معاملات کو حل کرکے رپورٹ سماعت میں بھجوانے کی ہدایت کی،ڈی پی او لیہ علی وسیم نے کھلی کچہری کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کو بلاتاخیر حقائق کی بنیاد پرانصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا

،تھانہ کی سطح پرشنوائی نہ ہونے کی صورت میں سائلین میرے دفتر مجھ سے رجوع کر سکتے ہیں ،میرے دفتر کے دروازے ہمہ وقت سائلین کے لئے کھلے ہیں

۔انچارج کمپلینٹ سیل کوہدایت کی کہ آنے والے سائلین کی بلاتاخیر مجھے سے ملوایا جائے تا کہ انہیں انتظار کی زحمت نہ کرناپڑے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

محکمہ سیاحت پنجاب کی تھل جیپ ریلی تیاریاں عروج پر ، چار روزہ تھل جیپ ریلی کا رنگا رنگ میلہ سجنے کے لیے تیار ،ملکی و غیر ملکی ریسرز کے مابین تیرہ کیٹیگریز کے مقابلے ہوں گے مظفر گڑھ ، کوٹ ادو اور لیہ میں سو سے زائد کلومیٹر کا ٹریک تیار

Next Post

تھل جیپ ریلی اور میلہ کے ایام کے دوران شہریوں کے آنے اورجانے کی مفت ٹرانسپورٹ سروس 7نومبرتا 10نومبر چار دن مسلسل فراہم رہے گی

Next Post
20ویں چولستان ڈیزرٹ ریلی انتظامات،جائزہ اجلاس ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی شرکت

تھل جیپ ریلی اور میلہ کے ایام کے دوران شہریوں کے آنے اورجانے کی مفت ٹرانسپورٹ سروس 7نومبرتا 10نومبر چار دن مسلسل فراہم رہے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025