nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیم چیلنج 2024 (CERT) کا انعقاد

awami pak by awami pak
نومبر 5, 2024
in لیہ
0
کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیم چیلنج 2024 (CERT) کا انعقاد

کمیونٹی ایمرجنسی رسپانس ٹیم کی تشکیل کا مقصد بڑے سانحے کی صورت میں محفوظ طریقے سے موقع پر پہنچ کر لوگوں کی جان و مال کی حفاظت یقینی بنانا۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد

محفوظ معاشرے کی تشکیل کے لیے ہر شہری ابتدائی طبی امداد کی تربیت لازمی حاصل کرے۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر

لیہ (لیہ ٹی وی) سیکرٹری پنجاب ایمرجنسی سروس ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد کی زیر نگرانی ضلع بھر کی تینوں تحصیلوں(لیہ،کروڑ،چوبارہ) اور مختلف یونین کونسل کے ریسکیورضاکاروں کی ٹیموں کے درمیان (CERT) چیلنج کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ضلع بھر سے مختلف یونین کونسل کی ٹیموں نے شمولیت کی. چیلنج کا انعقاد ریسکیو سینٹرل سٹیشن لیہ میں کیا گیا۔ مقابلہ جات میں ریسکیو آفیسرز، ریسکیو سٹاف نے شرکت کی۔ مقابلوں میں کسی بھی ہنگامی صورت حال میں زخمیوں کی درجہ بندی کرنا، ابتدائی طبی امداد دینا، آگ لگنے کی صورت میں بروقت کاروائی کرنا ، بلڈنگ گرنے کی صورت میں مریضوں کی تلاش اور نکالنے کی کوشش کرنا، ڈوبنے والے شخص بچانے کا عملی مظاہرہ کر کے دکھایا گیا۔
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر سجاد احمد نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ان مقابلہ جات کا مقصد رضاکاروں کو کسی بھی ہنگامی صورتحال میں اپنی مدد آپ کے تحت ریسکیو 1122 کے پہنچنے سے پہلے محفوظ طریقے سے موقع پر پہنچ کر لوگوں کی جان بچانا ہے۔ محفوظ معاشرے کی تشکیل کے لیے ہر فرد یہ عملی تربیت لازماً حاصل کرے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اب تک ضلع بھر کے سکول و کالجز، فیکٹریز، مختلف اداروں ، یونین کونسل سے اور ویلنٹیر پر مشتمل CERT ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں اور انشاءاللہ پاکستان کے ہر شہری کو ابتدائی طبی امداد کی تربیت فراہم کرنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔ چیلنج میں اچھی کارکردگی دکھانے والے ریسکیو والنٹیرز پنجاب ایمرجنسی سروس اکیڈمی میں ہونے والے نیشنل چیلنج میں حصہ لیں گے۔

چیلنج کے اختتام پر محفوظ معاشرے کے قیام کے لئے ریسکیو 1122 لیہ کی اس کاوش کو خوب سراہا۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے ریسکیو والنٹیئرز میں اعزازی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

دو موٹر سائیکلوں کے درمیان حادثہ ،چک نمبر 250 ٹی ڈی اے کے رہائشی میاں بیوی شدید زخمی 2 سالہ بچی موقع پر جاں بحق

Next Post

تھل جیپ ریلی/ نامور سنگر عارف لوہار اپنے تینوں بیٹوں کے ہمراہ سر زمین ضلع لیہ تحصیل چوبارہ میں پہلی بار پرفارم کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025