nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع لیہ میں بھی مویشی پال حضرات کے لیے خصوصی پیکج کی منظوری دے دی گئی

awami pak by awami pak
نومبر 6, 2024
in زراعت, لیہ
0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع لیہ میں بھی مویشی پال حضرات کے لیے خصوصی پیکج کی منظوری دے دی گئی

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی وی) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق ضلع لیہ میں بھی مویشی پال حضرات کے لیے خصوصی پیکج کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے تحت لائیو سٹاک کارڈ کے ذریعے مستحق غریب اور بیوہ خواتین میں گائے بھینس کی مفت تقسیم شامل ہیں۔ یہ بات ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ڈاکٹر طارق گدارہ نے ایک ملاقات میں بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ لائیو سٹاک کارڈ کے تحت مویشی پال حضرات کو بلا سود قرضے دیے جائیں گے لائیو سٹاک کارڈ ان فارمر کو ایشو کیا جائے گا جو پانچ سے 10 کٹے یا بچھڑے فربہ کرنا چاہیں گے اس کارڈ میں خوراک کی مد میں کسان بھائیوں کو 27 ہزار روپے فی کٹا یا بچھڑا قرضہ دیا جائے گا اور یہ قرضہ بلا سود ہوگا۔ کم از کم پانچ کٹے اور زیادہ سے زیادہ 10 کٹے کے لیے یہ قرضہ دیا جائے گا اور یہ سہولت حاصل کرنے کے بعد کسان ان کٹوں یا بچھڑوں کو فربہ کر کے فروخت کر سکے گا اور پانچویں مہینے یہ قرضہ واپس بینک اف پنجاب میں جمع کروانا ہوگا ۔ انہوں نے بتایا کہ جس خواہشمند کسان بھائی کا یہ کارڈ بن جائے گا وہ اس سے مستفید ہوتا رہے گا۔ انہوں نے بتایا کہ کسان کارڈ کے حصول کے لئے 8070 PLC سپیس اپنا شناختی کارڈ اپنے ہی نام کی رجسٹرڈ سم سے ایس ایم ایس کریں جس سے اس کی ایپلیکیشن اپلوڈ ہو جائے گی اور ادارہ ویریفکیشن کر کے معیار پر پورا اترنے والے افراد کو بذریعہ ایس ایم ایس یا لائیو سٹاک ڈیپارٹمنٹ کے ذریعے اطلاع دے دی جائے گی ۔ دوسری سکیم میں ایسی غریب بیوہ خواتین جن کی عمر 55 سال سے کم ہو ان کو گائے بھینس مفت تقسیم کی جائیں گی۔ اس سلسلہ میں محکمہ لائیو سٹاک ضلع لیہ کے ہر ادارہ میں فرنٹ ڈیسک قائم کر دیے گئے ہیں جہاں سے درخواست آن لائن اپلوڈ کروائی جا سکتی ہیں۔

Previous Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت ضلع بھر میں صفائی ستھرائی کے اقدامات جاری

Next Post

ڈ ی پی او لیہ علی وسیم کی پولیس لائن لیہ میں کھلی کچہری ،مرد وخواتین سائلین کیطرف سے رقبہ پر قبضہ ،ملزمان کی گرفتار ی ،اندراج مقدمہ سے متعلق درخواستیں پیش کی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025