nawaehaq
ہفتہ, نومبر 29, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

پاک فوج کے شہداء ہر پاکستانی نوجوان کا آئیڈیل ہیں۔پاک فوج کے شہداء کی قربانیاں پوری قوم پر قرض ہیں جسے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کرکے چکائیں گے۔ ممبر ضلعی امن کمیٹی پروفیسرپیر محمد آصف رضاقادری

awami pak by awami pak
نومبر 16, 2024
in علاقائی خبریں
0

فیصل آباد (لیہ ٹی وی)پاک فوج قومی سلامتی کی ضامن ہے۔پاک فوج کے شہداء کی قربانیوں کوخراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔پاک فوج کے شہداء ہر پاکستانی نوجوان کا آئیڈیل ہیں۔پاک فوج کے شہداء کی قربانیاں پوری قوم پر قرض ہیں جسے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کرکے چکائیں گے۔ان خیالات کااظہار ممبر ضلعی امن کمیٹی پروفیسرپیر محمد آصف رضاقادری نے شہداء پاک فوج کی بلندی درجات کیلئے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے دائمی خاتمہ کے لیے سہولت کاروں اور ان کے معاونین کا خاتمہ کرنا ہوگا،ایسی بزدلانہ کاروائیاں دہشت گردی کیخلاف جنگ میں قوم کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکتی۔دہشت گردوں کے معاونین اور سہولتکاروں کی سپلائی لائن کو کاٹے بغیر دہشت گردی کا خاتمہ نہیں کیا جا سکتا۔ دہشت گردی ایک اہم مسئلہ ہے۔ ہماری مسلح افواج نے بہادری سے اس آفریت کا مقابلہ کیا ہے۔دہشت گرد پاکستان کے دشمن ہیں۔ ملک کی حفاظت کیلئے اپنی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ پورا پاکستان دہشت گردی کیخلاف سیسہ پلائی دیوار ثابت ہو گا۔ پاکستان سنی تحریک شہدا ء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ ملک کی تمام سیاسی دینی جماعتوں کو آپس میں اتحاد اور یکجہتی کا بھرپور مظاہرہ کرنا چاہیے،موجودہ سیاسی،معاشی ملکی حالات کے پیش نظر تمام سیاسی اور دینی قائدین کو چاہیے کہ وہ ذاتی اور سیاسی مفادات اور اختلافات کو پس پشت ڈال کر ملکی سالمیت کو ترجیح دیں، بھارت پاکستان کا ازلی دشمن ہے،بھارت پاکستان کے سیاسی مذہبی اور معاشی کمزور حالات سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر سکتا ہے، تقریب کے آخر میں ملکی ترقی سلامتی، شہداء کی بلندی درجات اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newspakistan news
Previous Post

ڈسٹرکٹ ڈرگ کوالٹی کنٹرول بورڈ کا اجلاس، ممنوعہ و زائد المیعاد ادویات کی فروخت ودیگر اموربارے کیسز کی سماعت

Next Post

"کپاس کی بحالی: گنے اور چاول کی کاشت کے مضمرات اور رانا محمد سلیم ممبر پنجاب اسمبلی کی آواز

Next Post
"کپاس کی بحالی: گنے اور چاول کی کاشت کے مضمرات اور رانا محمد سلیم ممبر پنجاب اسمبلی کی آواز

"کپاس کی بحالی: گنے اور چاول کی کاشت کے مضمرات اور رانا محمد سلیم ممبر پنجاب اسمبلی کی آواز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025