nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن پلانٹ فار پاکستان کے تحت ضلع لیہ میں بیک وقت 30 ہزار پودے لگا دئے گئے

awami pak by awami pak
اگست 16, 2024
in لیہ, وڈیوز
0
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن پلانٹ فار پاکستان کے تحت ضلع لیہ میں بیک وقت 30 ہزار پودے لگا دئے گئے

لیہ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن پلانٹ فار پاکستان کے تحت ضلع لیہ میں بیک وقت 30 ہزار پودے لگا دئے گئے ۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے اس سلسلہ میں عنایت فاریسٹ رینج میں میاواکی شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔ میاواکی شجرکاری میں سکول و کالجز کے طلبہ نے بیک وقت 30ہزار پودے لگائے ۔میاواکی شجرکاری میں سماجی شعور کی بیداری کے لیے کے لیے باقاعدہ تقریب منعقدکی گئی جس میں طلبہ کو خصوصی طورپر مدعوکیاگیاتھا۔تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیومحمدشاہدملک،اسسٹنٹ کمشنرحارث حمیدخان ،ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسرمحمدافتخار سہو،ڈپٹی ڈائریکٹرڈویلپمنٹ کامران جاوید،ڈی ڈی کالجز ذوالفقار حیدری،سی ای او تعلیم شوکت علی شیروانی،ایس ڈی او بلڈنگ امین سہیل ملغانی،سی ای او صحت ڈاکٹرشاہدریاض،سی او ضلع کونسل افتخاربنگش،سی او ایم سی سیدسبطین بخاری ،ڈی ای او توکل حسین ودیگرضلعی افسران ،میڈیانمائندگان نے شرکت کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنرامیرابیدار نے کہاکہ بدلتے مو سمی حا لا ت اور صنعتی معاشرے میں بڑھتی ہو ئی ما حو لیا تی آلو دگی پر صرف اور صرف فروغ شجر کا ری کے ذریعے ہی قابو پا یا جا سکتا ہے جس کی اہمیت کے پیش نظر پنجا ب حکو مت کے ویژن کے مطا بق ضلع میں شجر کا ری مہم کے تحت پودے لگائے جارہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ما حو لیا تی آلو دگی کے خا تمے ، ایندھن کی ضر ریا ت کو پورا کر نے ، عما رتی لکڑی کی دستیابی ، زمین کی خو بصورتی ، انسانی زندگی کے لئے ناگزیر آکسیجن کے حصول ایسی اہم ضر ریا ت کے لئے فروغ شجر کا ری کلیدی اہمیت کی حا مل ہے اس لےے طلبہ حکو متی سرسبز پا کستا ن ویژن کی تکمیل کے لئے مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تا کہ آئندہ نسل کو ما حو لیا تی آلو دگی کا سامنا نہ کر نا پڑے۔انہوں نے مزید کہاکہ آج کی اس تقریب میں طلبہ کوخصوصی طورپر مدعو کیاگیا تاکہ ان سے پودے لگوا کر ان میں شجرکاری کی اہمیت اور پودوں سے محبت پیدا کی جائے سکیںڈپٹی کمشنر نے طلبہ سے کہاکہ آپ شجرکاری میں سفیرکاکردار ادا کریں اپنے گھرو ں، گلی محلوں،اردگرد کی جگہوں غرض جہاں بھی آپ کو جگہ ملے وہاں شجرکاری کریں اور اپنے والدین ،دوستوں میں شجرکاری کی اہمیت بھی اجاگرکریں۔اس موقع پر شجرکاری کی گئی اور طلبہ نے جوش و خروش سے پودے لگائے ۔تقریب میں طلبہ نے شجرکاری اہمیت بارے مصوری کے پینا فلیکس بھی اُٹھائے ہوئے تھے

Previous Post

کپاس کے پیداواری اعداد و شمار جاری،گزشتہ سال کی نسبت 19.4 فیصد کم پیداوار

Next Post

پٹرول و ڈیزل کی غیر قانونی ایجنسیوں اور سپلائی کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈمپنگ پوائنٹ سیل

Next Post
پٹرول و ڈیزل کی غیر قانونی ایجنسیوں اور سپلائی کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈمپنگ پوائنٹ سیل

پٹرول و ڈیزل کی غیر قانونی ایجنسیوں اور سپلائی کے خلاف کریک ڈاؤن، ڈمپنگ پوائنٹ سیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025