nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے نزدیک کوڑا کرکٹ کا ڈمپنگ پوائنٹ ،آلودگی سے ملازمین میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ محکمہ صحت نے میونسپل کمیٹی لیہ کو لیٹر جاری کردیا

awami pak by awami pak
نومبر 28, 2024
in لیہ
0
ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے نزدیک کوڑا کرکٹ کا ڈمپنگ پوائنٹ ،آلودگی سے ملازمین میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ محکمہ صحت نے میونسپل کمیٹی لیہ کو لیٹر جاری کردیا

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی)ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے نزدیک کوڑا کرکٹ کا ڈمپنگ پوائنٹ ،آلودگی سے ملازمین میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ محکمہ صحت نے میونسپل کمیٹی لیہ کو لیٹر جاری کردیا،محکمہ صحت ضلع لیہ کی جانب سے جاری لیٹر کےمطابق ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں کوڑا کرکٹ کے ڈھیروں سے صحت کے خراب ہونے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔میونسپل کمیٹی لیہ کی جانب سے ڈسٹرکٹ کمپلیکس لیہ کی اراضی میں شہر کا کوڑا کرکٹ و کچرا پھینکنے سے غیر صحت مند ماحول پیدا ہو گیا ہے جس سے کمپلیکس میں واقع مختلف دفاتر کے ملازمین کے کام کا ماحول بری طرح متاثر ہو رہا ہے۔ڈسٹرکٹ کمپلیکس کئی اہم دفاتر کا گھر ہے، جن میں ڈپٹی کمشنر آفس، لیہ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی، ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفس، میپکو آفس، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)، میپکو (واپڈا) اور ڈسٹرکٹ کورٹس شامل ہیں۔ غیر صحت مند حالات ملازمین کے لیے اپنے فرائض کی ادائیگی کو مشکل بنا رہے ہیں۔کوڑے کو غلط طریقے سے ٹھکانے لگانے سے ڈینگی بخار، چکن گونیا، زرد بخار، ہیپاٹائٹس بی اور سی، روٹا وائرس، نورو وائرس اور ایسٹرو وائرس سمیت متعدد وائرل بیماریاں پھیل سکتی ہیں۔اس مسئلے کو حل کرنے کے لیئے میونسپل کمیٹی لیہ سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ فوری طور پر یہ ضروری اقدامات کیے جائیں۔فوری طور پر کوڑے کے ڈھیر کو جلد از جلد ہٹا دینا چاہیے تاکہ مزید ماحولیاتی اور صحت کے خطرات سے بچا جا سکے۔کوڑا کرکٹ ہٹانے کے بعد علاقے کو برابر کر کے ریت سے ڈھانپ دیا جانا چاہیے تاکہ باقی فضلہ کو پھیلنے سے روکا جا سکے۔ان اقدامات سے ملازمین اور ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں آنے والوں کی صحت و تندرستی کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔

Previous Post

کروڑ لعل عیسن کے مشہور مقدمہ قتل کا فیصلہ،ملزم کو سزائے موت،4 لاکھ روپے جرمانہ

Next Post

ڈسٹرکٹ ویجی لینس،ٹریفکنگ ہیومن پرسن کمیٹی کا اجلاس منعقد

Next Post
ڈسٹرکٹ ویجی لینس،ٹریفکنگ ہیومن پرسن کمیٹی کا اجلاس منعقد

ڈسٹرکٹ ویجی لینس،ٹریفکنگ ہیومن پرسن کمیٹی کا اجلاس منعقد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025