nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

لیہ پولیس کی کارکردگی: 355 ملزمان گرفتار، 04 کروڑ 86 لاکھ روپے مالیت کا مسروقہ سامان برآمد

awami pak by awami pak
دسمبر 11, 2024
in لیہ
0
لیہ پولیس کی کارکردگی: 355 ملزمان گرفتار، 04 کروڑ 86 لاکھ روپے مالیت کا مسروقہ سامان برآمد

لیہ (نمائندہ لیہ ٹی وی) ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم کی پریس کانفرنس ،لیہ پولیس نے ماہ اکتوبر ،نومبر میں ڈکیتی،راہزنی ،نقب زنی ،سرقہ وہیکل کے 355 ملزمان گرفتار کرکے04کروڑ 86 لاکھ روپے سے زائد کا مال مسروقہ(زیورات ،ٹریکٹر ،ٹرک، کاریں ،موٹر سائیکل ،سولر پلیٹس و دیگر سامان برآمد کیا ،ْ

09گینگز کے 28 خطرناک ملزمان گرفتارکرکے 70 لاکھ روپے کی ریکوری کی ،شہریوں کے جان و مال ،عزت و آبرو کے تحفظ کےلئے کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے گی ۔ڈی پی او لیہ تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ محمد علی وسیم نے پولیس لائن میں منعقدہ پریس کانفرنس کے لیہ پولیس کار کردگی ماہ اکتوبر ،نومبر سے آگاہ کرتے ہوئے بتلایا کہ لیہ پولیس نے سرقہ وہیکل ، سرقہ مویشی ،نقب زنی ،راہزنی ،ڈکیتی کے355 ملزمان گرفتار کرکے کے04 کروڑ 86 لاکھ 34 ہزار روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد کیا ہے ،برآمدہ مال مسروقہ میں 9.5تولہ زیورات ،ٹرک 01 عدد ،ٹریکٹر 02عد د ،کار02 عدد،سولر موٹرز 05 عدد ،موٹر سائیکل 29 عدد،سولر پلیٹس 25 عدد ، بکریاں 06 عدد ،گائے ،بھینس 20 عددشامل ہیں

،لیہ پولیس نے مویشی چوری اور موٹرسائیکل چور ی میں ملوث 09 گینگز کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے گینگ کے 28 ملزمان گرفتار کرکے ان کےقبضہ سے 70 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد کیا ۔برآمدہ مال مسروقہ میں موٹر سائیکل ،پیٹر انجن ،گائے ،بھینس ،موٹر پمپ ،بھیڑ ،بکری و دیگر سامان شامل ہے

۔گینگ ملزمان کے خلا ف کل 80سے زائد مقدمات ٹریس آؤٹ کیے گئے جبکہ ملزمان سے واردات میں مستعملہ اسلحہ ناجائز بھی برآمد کیا گیا ،پریس کانفرنس کے دوران ڈی پی او لیہ نے برآمدہ مال مسروقہ اور ریکوری بصورت نقد کیش اصل مدعیان کے حوالے کیا ،ڈی پی او لیہ محمدعلی وسیم نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں کے جان و مال ،عزت وآبرو کی حفاظت کےلئے کوئی کسر اٹھانہ رکھی جائے گی ،انسداد جرائم ،منشیات کے خاتمہ اور امن و امان کو برقرار رکھنے کےلئے اقدامات لائے جا رہے ہیں ،پریس کانفرنس میں مدعی مقدمات،میڈیا نمائندگان ،شہری حضرات اورپولیس افسران نے شرکت کی ۔

Tags: inter national newsislamabad newslahore newslayyah newslayyah policelayyah tvmultan newsnational english newsNational Newsnational urdu newsPUNJAB POLICE
Previous Post

بے حال معیشت،خوشحال مارکیٹ

Next Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا وژن: لیہ میں گرین ٹریکٹر سکیم کا آغاز، 366 کسانوں میں ٹریکٹر کی چابیاں تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025