nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

ریجنل آفس محتسب پنجاب ملتان جولائی2024ء میں 136 درخواستوں پر احکامات جاری

awami pak by awami pak
اگست 17, 2024
in پاکستان
0
ریجنل آفس محتسب پنجاب ملتان جولائی2024ء میں 136 درخواستوں پر احکامات جاری
ملتان: ایڈوائزرصوبائی محتسب پنجاب تنویر اقبال تبسم نے کہا ہے کہ ریجنل آفس محتسب پنجاب ملتان باقاعدگی سے شکایت کنندگان کی دادرسی کر رہا ہے۔ ماہ جولائی 2024 میں 136 شکایت کنندگان کی دادرسی کی گئی۔ واسامیں سیوریج لائن کی بحالی کی 31 شکایات موصول ہوئیں جن کی دادرسی کروائی گئی۔محکمہ میونسپل کارپوریشن کی کل 12 شکایات موصول ہوئیں شہر کے مختلف علاقوں میں آوارہ کتوں کی تلفی کی بابت کارروائی عمل میں لائی گئی نیز غیر قانونی پارکنگ اسٹینڈ کا خاتمہ کرایا گیا۔ تجاوزات کی مد میں 4لاکھ 77 ہزار 500 روپے کا جرمانہ عائد کر کے خزانہ سرکار میں داخل کرائے گے۔ اسی طرح سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں 10 شکایات کا ازالہ کرتے ہوئے گلیوں اور سڑکوں کی صفائی کروائی گئی۔ محکمہ پولیس کے خلاف 23 شکایات موصول ہوئیں جن کی دادرسی کراتے ہوئے 24 ایف آئی آرز کا اندراج کرایا گیا۔ محکمہ مال / ریونیو ریکارڈ کی درستی کی 24 درخواستیں تقسیم اراضی کے یر التواءفیصلے و تحقیقات کی تکمیل کرتے ہوئے دادرسی کروائی گئی۔ ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کی 2 پراپرٹی ٹیکس نوٹسزکی صحیح تشخیص کراتے ہوئے دادرسی کروائی گئی۔ محکمہ سول ڈیفنس نے 37 غیر قانونی سلنڈر کی ری فلنگ اور غیر قانونی پٹرول ایجنسیوں کے خلاف کارروائی عمل میں لاتے ہوئے 8لاکھ 52 ہزار800 روپے کے جرمانے عائد کئے۔ محکمہ تعلیم میں 4 سکول سرٹیفکیٹ کے اجرائ، جی پی فنڈز کے اجراءکی بابت داد رسی ہوئی۔ یونیورسٹی میں ایک ایم ایس سی کی ڈگری کا اجراءکراتے ہوئے دادرسی کی گئی۔ اسی طرح ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی 6 درخواستوں جو عطائیوں کے خلاف تھیں کارروائی عمل میں لاتے ہوئے 50 ہزار روپے کا جرمانہ سمیت متعدد غیر قانونی کلینک / میڈیکل سنٹرز کے خلاف کارروائی کی گئی
Previous Post

ملتان:ضلعی انتظامیہ کی ضلع بھر میں ستھرا پنجاب مہم کامیابی سے جاری

Next Post

اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید نے بارش کے پانی کے اخراج کے لئے چوک اعظم کا معائنہ کیا

Next Post
اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید نے بارش کے پانی کے اخراج کے لئے چوک اعظم کا معائنہ کیا

اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید نے بارش کے پانی کے اخراج کے لئے چوک اعظم کا معائنہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025