nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

اسلام آباد چیمبر آف کامرس کی جانب سے پاکستان کے جیولین سپر سٹار اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب

awami pak by awami pak
اگست 21, 2024
in پاکستان, کاروبار
0
اسلام آباد چیمبر آف کامرس کی جانب سے پاکستان کے جیولین سپر سٹار اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب

layyahtv.arshadnadeem

اسلام آباد:اسلام آباد چیمبر آف کامرس کی جانب سے پاکستان کے جیولین سپر سٹار اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، آئی سی سی آئی صدر احسن ظفر بختاری نے ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کا چیک دیا ، اسلام آباد کی تاجر برادری کی جانب سےبھی ارشد ندیم کو 50 لاکھ روپے کا ا چیک بھی پیش کیا ۔ اسلام آباد چیمبر آف کامرس میں منعقدہ تقریب کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے ارشد ندیم نے کہا کہ میری کامیابی قوم اور والدین کی دعائوںاور میری محنت اور لگن کا ثمر ہے،کامیابی کے پیچھے ایک طویل سفر ہے۔انہوں نے اپنی کارکردگی کو برقرار رکھنے کا عزم کیا۔تقریب سے صدر آئی سی سی آئی احسن ظفر بختاوری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قومی یکجہتی کو فروغ دینے میں کھیلوں کا اہم کردار ہے ، ارشد ندیم قومی ہیرو ہے ، ارشد ندیم نے ایک مشکل وقت میں قوم کے حوصلے بلند کرتے ہوئے اولمپک میڈل کے لئے پاکستان کا 32 سالہ انتظار ختم کیا۔بختاوری نے نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے، ہم آہنگی کو فروغ دینے اور امن و سکون کو فروغ دینے کے لیے کھیلوں کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔ دنا سے مقابلہ کرنے کیلئے ہمیں دیگر میدانوں کے ساتھ ساتھ کھیل کے میدان آبا کرکے ارشد ندیم جیسے مزید کھلاڑی پیدا کرنےہونگےتاکہ پاکستان کا سر فخر سے بلند ہو۔ آئی سی سی آئی اسلام آباد میں سپورٹس اکیڈمی کے قیام کی منصوبہ بندی کر رکھی ہے جسے ارشد ندیم کے نام سے منسوب کیا جائے گا۔ظفر بختاوری سیکرٹری جنرل یونائیٹڈ بزنس گروپ نے کہا کہ ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت کر مایوسیوں میں گھری قوم میں امید کی شمع روشن کی ہے۔ ارشد ندیم نے اس مشکل وقت میں قوم میں اتحاد پیدا کیا جو کہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کھیل قوموں کو ایک دوسرے کے قریب لانے اور دنیا بھر میں امن اور ہم آہنگی کو فروغ دینے میں ہمیشہ اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ سینئر نائب صدر آئی سی سی آئی فاد وحید نے کم وسائل کے باوجود ارشد ندیم کی محنت اور عزم کی وجہ سے گولڈ میڈل جیتا ۔ نوجوانوں کو صحت مند ماحول دینے کیلئے کھیلوں کو فروغ دینا ہو گا۔نائب صدر انجینئر اظہر الاسلام ظفر نے کہا کہ ارشد ندیم نے تمغہ جیت کر قوم کوتحفہ دیا جس پر ہم اس کے مقروض ہیں جس کا جشن ملک بھر میں منایا جا رہا ہے۔ ارشد ندیم کے اکوچ سلمان اقبال نے تقریب کے انعقاد پر آئی سی سی آئی اور ملک بھر کی تاجر برادری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کھیلوں کی سرپرستی قوم کی ایک عظیم خدمت ہوگی۔تقریب میں جڑواں شہروں کی تاجر برادری، سول سوسائٹی، طلباء اور میڈیا کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Previous Post

ملتان:پارکس اور گرین بیلٹس کی اپ گریڈیشن کا آغاز

Next Post

یمن کے حوثیوں نے صنعا میں عالمی ادارے کا قبضے میں لیا گیا دفتر واپس کردیا

Next Post
یمن کے حوثیوں نے صنعا میں عالمی ادارے کا قبضے میں لیا گیا دفتر واپس کردیا

یمن کے حوثیوں نے صنعا میں عالمی ادارے کا قبضے میں لیا گیا دفتر واپس کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025