nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

محکمہ زراعت پنجاب نے حالیہ موسمی صورتحال کے پیشِ نظر سفارشات جاری کر دیں

awami pak by awami pak
اگست 23, 2024
in زراعت
0

ملتان22اگست(لیہ ٹی وی) ترجمان محکمہ زراعت پنجاب کے مطابق فصلوں پر بارشوں کے ملے جلے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ صوبہ پنجاب میں دھان کی فصل60 لاکھ ایکڑ سے زائد رقبہ پر کاشت ہو چکی ہے۔دھان کی فصل پر بارشوں کے مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔صوبہ پنجاب میں کماد کی فصل کا زیر کاشت رقبہ 20 لاکھ ایکڑ سے زائد ہے۔کماد کی فصل کی بڑھوتری کے لیے موجودہ موسمی حالات بڑے سازگار ہیں۔بارشوں کے دوران فضائی نائٹروجن سےکھیتوں میں موجود فصلوںکو فائدہ پہنچا ہے۔صوبہ پنجاب میں کپاس کی فصل کا زیر کاشت رقبہ 34 لاکھ ایکڑ  ہے۔موجودہ موسمی حالات کے دوران کپاس کی فصل کو خصوصی نگہداشت کی ضرورت ہے۔کپاس کی فصل میں بارشوں کا پانی کھڑا نہ رہنے دیا جائے۔بارشوں کے دوران کپاس کی فصل سے پانی کی نکاسی کا فوری بندوبست کیا جائے۔بارش کے بعد کپاس کی فصل پر دو فیصد (2%) یوریا کا محلول سپرے کیا جائے۔کپاس کے کاشتکار فصل کی باقاعدگی سے پیسٹ سکاؤٹنگ جاری رکھیں اورکیڑوں کی معاشی نقصان دہ حد کو پہنچنے پر سفارش کردہ زرعی زہروں کا سپرے کریں۔ اس کے علاوہ بارشوں کے موسم میں کھیتوں میں موجود سبزیوں کو خصوصی نگہداشت کی ضرورت ہے

Previous Post

پلانٹ فارپاکستان ۔۔سرسبزپنجاب ،سرسبز لیہ

Next Post

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کاروائیاں جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025