nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

میلاد فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد کی صدر زاہد بلال قریشی کی سربراہی میں ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد سندھو اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ملتان محمد سیف سے ملاقات

awami pak by awami pak
اگست 23, 2024
in پاکستان
0
میلاد فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد کی صدر زاہد بلال قریشی کی سربراہی میں ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد سندھو اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ملتان محمد سیف سے ملاقات

ملتان23 اگست ( لیہ ٹی وی) میلاد فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد نے صدر زاہد بلال قریشی کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد سندھو اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ملتان محمد سیف سے انکے دفاتر میں علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں وفد کی طرف سے دونوں آفیسران کو جشن عیدمیلاد النبی ﷺکے جلوسوں و دیگر تقریبات جشن عید میلادالنبیﷺ کو درپیش مسائل کی تفصیلات سے آگاہ کیا جس پر آفیسران کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین دلایا گیا اور موقع پر احکامات بھی صادر فرمائے وفد میں حاجی اقبال عادل قادری،ڈاکٹر اشرف قریشی ایڈووکیٹ،علامہ حامد الرحمن سلطانی، شیخ اظہر حسین، ملک عامر وینس، صاحبزادہ اشرف جعفری بخاری اور علامہ صابر حسین اعظمیٰ شریک تھے۔ملتان : میلاد فاؤنڈیشن پاکستان کے وفد نے صدر زاہد بلال قریشی کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر ملتان وسیم حامد سندھو اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ملتان محمد سیف سے ملاقات کی وفد میں حاجی اقبال عادل قادری، ڈاکٹر اشرف قریشی ایڈووکیٹ،علامہ حامد الرحمن سلطانی، شیخ اظہر حسین، ملک عامر وینس، صاحبزادہ اشرف جعفری بخاری اور علامہ صابر حسین اعظمیٰ شریک ہیں

Previous Post

پیر طریقت مولانا حامد علی خاں ؒ اور مہتاب ولایت صاحبزادہ احمد میاں خاں مجددی ؒ نے ساری عمر باطل قوتوں کا مقابلہ کیا خصوصاََ ختم نبوت کے تحفظ اور ناموس رسالت کیلئے گستاخان رسول ﷺ اور فتنہ قادیانیت کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور عشق رسول ﷺ کا پیغام پورے عالم اسلام تک پہنچایا،مقررین

Next Post

کوٹ سلطان:اسٹریٹ لائٹس کے لیے لگائی گئی ہیوی تاریں شہریوں کے لیے وبال جان بن گئیں

Next Post

کوٹ سلطان:اسٹریٹ لائٹس کے لیے لگائی گئی ہیوی تاریں شہریوں کے لیے وبال جان بن گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025