گرین ٹریکٹرز کی ڈلیوری 31مارچ2025تک یقینی بنائی جائے گی۔سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو
ملتان(لیہ ٹی وی)وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر نگرانی گرین ٹریکٹرز پروگرام کے تحت منعقدہ قرعہ اندازی میں کامیاب 9500 کاشتکاروں کوٹریکٹرز کی ڈلیوری کی ڈیڈ لائن 31 مارچ 2025 تک مقرر کر دی گئی ہے۔ اس پروگرام کے تحت ہر...
Read more