nawaehaq
ہفتہ, نومبر 29, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے ڈینگی کا اجلاس،محکمہ سکول ایجوکیشن اور ماحولیات کے فوکل پرسنز کی اجلاس میں غیر موجودگی پر سخت نوٹس

awami pak by awami pak
ستمبر 19, 2024
in صحت و غذا, لیہ, وڈیوز
0
ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے ڈینگی کا اجلاس،محکمہ سکول ایجوکیشن اور ماحولیات کے فوکل پرسنز کی اجلاس میں غیر موجودگی پر سخت نوٹس

لیہ( نمائندہ لیہ ٹی وی ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی رسپانس کمیٹی برائے ڈینگی کا اجلاس منعقد ہوا ۔اے ڈی سی جی کا محکمہ سکول ایجوکیشن اور ماحولیات کے فوکل پرسنز کی اجلاس میں غیر موجودگی پر سخت نوٹس۔ اے ڈی سی جی نے متعلقہ فوکل پرسنز کو وضاحتی لیٹر جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے کہا کہ ڈینگی ایک خطرناک وائرس ہے اس کے سد باب میں کمی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

ضلع کے تمام ہاٹ سپاٹ کی کڑی نگرانی کی جائے اور تصویری ثبوت پورٹل پر جاری کئے جائیں۔ ڈینگی لاروا والے مقامات پر لاروا کش ادوایات کا چھڑکاو¿ اور بعد ازاں معائنہ یقینی بنایا جائے۔ ڈینگی مچھر کے خاتمہ کے لئے مشترکہ جدو جہد ناگزیر ہے۔ اس سلسلہ میں سستی اور لاپرواہی نہ برتی جائے ۔ اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر شاہد ریاض نے بریفنگ دی۔ اجلاس میں ،ڈاکٹر شاہد ریاض ،نثار احمد خان ، سعید احمد ، محمد افضل ، بشیر احمد ، عبد اللہ آصف ، غلام مرتضیٰ ، سارہ خان ، محمد اسد سلیم ، انوار لطیف ، ڈاکٹر محمد شہزاد ، شاہد اقبال ، عارف عزیز ، نجیب اللہ ، تنویر حسین ، مہر شفیق تھند اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

Previous Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں مسافروں کو کرایہ کی مد میں ریلیف کی فراہمی شروع، سپیشل ٹیموں کی مختلف روٹس پر ناکہ بندی

Next Post

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے پبلک ڈیلنگ اوقات میں اپنے آفس میں موجود شہریوں کے مسائل سنے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025