nawaehaq
پیر, دسمبر 1, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

پاکستان تحریک انصاف کی احتجاجی ریلی،دفعہ 144 کی خلاف ورزی ،حکومت کے خلاف نعرہ بازی،روڈ بلاک کرنے پر 3ایم پی ایز اسامہ اصغر گجر،شہاب الدین خان سیہڑ، ملک شعیب امیر اعوان،ضلعی جنرل سیکرٹری رانا فیصل مسعود سمیت23 مظاہرین پر نامزد 15 سے 20 نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج

awami pak by awami pak
اکتوبر 19, 2024
in پاکستان, لیہ
0
پاکستان تحریک انصاف کی احتجاجی ریلی،دفعہ 144 کی خلاف ورزی ،حکومت کے خلاف نعرہ بازی،روڈ بلاک کرنے پر 3ایم پی ایز اسامہ اصغر گجر،شہاب الدین خان سیہڑ، ملک شعیب امیر اعوان،ضلعی جنرل سیکرٹری رانا فیصل مسعود سمیت23 مظاہرین پر نامزد 15 سے 20 نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج

لیہ(نمائندہ لیہ ٹی)پاکستان تحریک انصاف کی احتجاجی ریلی،دفعہ 144 کی خلاف ورزی ،حکومت کے خلاف نعرہ بازی،روڈ بلاک کرنے پر 3ایم پی ایز اسامہ اصغر گجر،شہاب الدین خان سیہڑ، ملک شعیب امیر اعوان،ضلعی جنرل سیکرٹری رانا فیصل مسعود سمیت23 مظاہرین پر نامزد 15 سے 20 نامعلوم افراد کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کر لیا گیا،سب انسپکٹر آفتاب الحسن کی مدعیت میں درج ایف آئی آر کے مطابق ایم پی ایز اسامہ اصغر گجر، شہاب االدین خان سیہڑ ،ملک شعیب امیر اعوان کی قیادت میں حمزہ علی گجر، ملک عمر عوان، ملک شوکت، نعمت اللہ غوری، محمد عدنان حسن خان، سید علی عباس شاہ، میلادی خان، غازی خان، رانا سرفراز نواز، شرافت علی، فیصل خان سیہڑ، محمد وقار کاشف، ثنا اللہ گجر، رانا فیصل مسعود، رحمت اللہ ، نصیر جان، مہر شفیق لوہانچ، محمد عمران ، غلام عباس شامل ہیں جبکہ 15 سے 20 افراد نامعلوم نے سینما روڈ بلاک کر کے حکومت وقت کے خلاف تقاریر اور نعرے بازی کی جب کہ حکومت کی جانب سے دفعہ 144 نافذ ہے جن کو پکڑنے کی کوشش کی تو مظاہرین منتشر ہو گئے حکومت کے خلاف نعرے بازی پر اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی روڈ بلاک کرنے کر کے عوام الناس کو آنے جانے میں دشواری کا باعث بن کر ارتکاب جرم 341 ت پ188ت پ اور 16 ایم پی اوکے تحت تھانہ سٹی لیہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے،ضلع پولیس گرفتاریو ں کیلئے چھاپے مار رہی ہے آخری اطلاعات کے مطابق ضلع پولیس نے ممبر صوبائی اسمبلی سردارشہاب الدین خان سیہڑ کے ڈیرے پر چھاپہ مار کر عدنان آہیر ،منشی عمران اور محمد عباس کو گرفتار کر لیا ہے۔

Previous Post

محکمہ زراعت پنجاب نے بارانی علاقوں میں گندم کی فی ایکڑ زیادہ پیداوار کے لیے کھادوں کے استعمال بارے سفارشات جاری کر دیں

Next Post

تھانہ چوبارہ کی حدود اڈہ ہیڈویڑری پر ہونے والے دوہرے قتل کا فیصلہ سنا دیا گیا،مرکزی ملزم امجد جاوید ویرڑ کو سزائے موت کے ساتھ دس لاکھ روپے جرمانہ، ساتھی ملزم احمد باعزت بری

Next Post

تھانہ چوبارہ کی حدود اڈہ ہیڈویڑری پر ہونے والے دوہرے قتل کا فیصلہ سنا دیا گیا،مرکزی ملزم امجد جاوید ویرڑ کو سزائے موت کے ساتھ دس لاکھ روپے جرمانہ، ساتھی ملزم احمد باعزت بری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025