nawaehaq
جمعہ, نومبر 28, 2025
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل
nawae
No Result
View All Result

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشگوئی،بارشوں کا سلسلہ20اگست تک جاری رہنے کا امکان

awami pak by awami pak
اگست 17, 2024
in پاکستان
0
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشگوئی،بارشوں کا سلسلہ20اگست تک جاری رہنے کا امکان

layyahtv.disaster

لاہور: پی ڈی ایم اے نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صو با ئی دارالحکو مت لا ہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشگوئی کی ہے اور بارشوں کا یہ سلسلہ 20اگست تک جاری رہے گا۔.ترجمان کے مطا بق ہفتہ کو پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسلا دھار بارش ریکارڈ ہو ئی، سب سے زیا دہ با رش لاہور میں 50ملی میٹر ، ساہیوال میں 79،ٹوبہ ٹیک سنگھ 77،سیالکوٹ 41،گوجرانولہ 50، فیصل آباد 57 ،ملتان 37 ، خانیوال 67،رحیم یار خان 79، ڈیرہ غازی خان 57، بہاولپور 26، بھکر 14 اور جوہرآباد میں 8ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ترجمان کے مطا بق آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانولہ، ملتان، بہاولپور، سرگودھا، گجرات، ڈیرہ غازی خان اور ساہیوال میں بارشیں متوقع ہیں۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہاہے کہ صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو اس سلسلہ میں الرٹ ر ہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔پی ڈی ایم اے کنٹرول روم میں صورتحال کی مانیٹرنگ مسلسل جاری ہے۔ڈی جی نے کہا کہ نشیبی علاقوں سے پانی کی نکاسی کو جلد از جلد ممکن بنائیں ۔انہوں نے کہا کہ مون سون بارشوں کے باعث پنجاب کے دریائوں، ندی، نالوں میں طغیانی کا خدشہ ہے۔ترجمان نے بتایا کہ دریائے سندھ میں نچلے درجے کی سیلابی صورتحال برقرار ہے جبکہ دریائے چناب میں آئندہ 24 گھنٹوں میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ہے،دریائے چناب میں پانی کی سطح بڑھ کر 2لاکھ 50 ہزار کیوسک تک جانے کا امکان ہے ،ممکنہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر تمام انتظامات مکمل ہیں۔ڈی جی عرفان کاٹھیا نے کہا کہ دریائے راوی میں جسڑ اور شاہدرہ کے مقام پر پانی کا بہائو معمول کے مطابق ہے ۔ انہوں نے کہا کہ شہری احتیاط کریں، بجلی کے کھمبوں اور لٹکتی تاروں،کچے مکانات اور بوسیدہ عمارتوں سے دور رہیں،بچوں کا خاص خیال رکھیں اور انہیں نشیبی علاقوں میں جمع پانی کے قریب ہرگز نہ جانے دیں۔

Previous Post

قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے توانائی،اوور بلنگ، آئی پی پیز کی کارکردگی پر شدید تحفظات کا اظہار

Next Post

بلوچستان،موسون بارشوں کا سلسلہ مزید 3دن رہنے کا امکان

Next Post
بلوچستان،موسون بارشوں کا سلسلہ مزید 3دن رہنے کا امکان

بلوچستان،موسون بارشوں کا سلسلہ مزید 3دن رہنے کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

ڈسٹرکٹ بار انتخابات برائے سال 2025ء پولنگ اور گنتی کا مرحلہ مکمل نتائج جاری،سردار بہریاب فرید خان چانڈیہ ایڈووکیٹ صدر ،عمران خان سرگانی ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب

جنوری 22, 2025
الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

الخدمت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام آرفن کیئر پروگرام کے تحت دو روزہ سکریننگ کیمپ، 310 یتیم بچوں اور ماؤں کا علاج

جنوری 22, 2025
حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

حکومت پنجاب کی ہدایت پر پلاسٹک بیگ کے خلاف کارروائیاں جاری

جنوری 10, 2025
ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

ستھرا پنجاب پروگرام تینوں تحصیلوں میں کام جاری

جنوری 10, 2025
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن گزر گیا، کوئی بھی رہنما یا وکیل ملاقات کے لیے نہیں آیا

جنوری 22, 2025
وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

وائی فائی نیٹ ورک کی سیکیورٹی پر خطرات، وفاقی حکومت نے حساس معلومات کے تحفظ کے لیے ہدایات جاری کر دیں

جنوری 9, 2025

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • لیہ
    • ادب
    • ثقافت
    • سیاست
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • علاقائی خبریں
  • سائنس
  • کاروبار
  • فنون لطیفہ
  • صحت
  • وڈیوز
  • کالم
  • انٹرویو
  • زراعت
  • ستاروں کے احوال
  • شوبز
  • کھیل

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025